بنگلو ر و 8 اکتو بر ( ایجنسیز) ا نا ڈی ایم کے کے سر بر ا ہ اور سا بق چیف منسٹر ٹا ملنا ڈ و کو اس و قت د ھکا لگا جب کر نا ٹک ہا ئی کو ر ٹ کے جج نے ضما نت اور انکے خلا ف غیر محسو ب ا ثا ثہ جا ت کیس میں خصو صی عدا لت کی جا نب سے دی گئی سز ا کو معطل کر نے سے متعلق انکی در خوا ست مستر د کر دیا۔ جسٹس اے وی چند ر شیکھر نے ضما نت دینے سے ا نکا ر کر
دیا ہے ۔ خصو صی سر کا ری و کیل بھوا نی سنگھ نے بحث کے دو را ن عدا لت سے کہا کہ اگر جیہ للیتا کو مشر و ط ضما نت دی جا تی ہے تو انہیں اس پر کو ئی اعترا ض نہیں ہے ۔ جج نے کہا کہ سا بق چیف منسٹر ٹا ملنا ڈو کو ضما نت د ینے کی کو ئی بنیا دیں نہیں ہیں اور ا حسا س ظا ہر کیا کہ کر پشن ا نسا نی حقو ق کی خلا ف و ر زی کی تعر یف میں آ تا ہے اور اس سے معا شی عد م توا زن پید ا ہو تا ہے۔ جیہ للیتا کے ا یڈ و کیٹ نے کے کہا کہ ضما نت کی اپیل کو سپر یم کو ر ٹ سے ر جو ع کر ینگے ۔